مشل اوباما نے زیادہ پانی پینے کیلئے ڈرنک اپ مہم شروع کر دی

Mishal Obama

Mishal Obama

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی خاتون اول مشل اوباما نے نئی مہم ڈرنک اپ شروع کی ہے جس میں وہ لوگوں میں زیادہ پانی پینے کا شعور اجاگر کرنے میں مصروف ہیں۔

انہوں نے وائٹ ہائوس کے جنوبی لان میں درجنوں بچوں کیساتھ مل کر پانی کی بوتلوں کی مدد سے پانی کے قطرے کی شکل کا سائن بنایا جس کے بیچوں بیچ ڈرنک اپ کا پیغام تحریری تھا۔