او آئی سی کا یوم قدس پر اسلامی ممالک میں یوم سوگ منانے کا اعلان

OIC

OIC

تہران (جیوڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم نے یوم قدس کے موقع پر اسلامی ممالک میں یوم سوگ منانے کا اعلان کر دیا ہے۔

ایران کے دار الحکومت تہران میں اسلامی تعاون تنظیم کی پارلیمانی کونسل کے اجلاس میں غزہ کے عوام کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کے طور پر اسلامی ممالک میں عام سوگ منانے کا اعلان کیا گیا جبکہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی گئی۔