سعودی عرب میں خواتین میونسپل انتخابات میں حصہ لے سکیںگی

Saudi Arabia

Saudi Arabia

ریاض (جیوڈیسک) ذرائع کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں آئندہ سال ہونے والے میونسپل انتخابات میں خواتین ووٹ دینے کے ساتھ ساتھ بطور امیدوار اتنخابات میں حصہ بھی لے سکیںگی۔