چار نا معلوم ڈاکو امام مسجد کے ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی و طلائی زیورات چھین کر فرار ہو گئے

Mustafa Abad

Mustafa Abad

مصطفی آباد/للیانی: چار نا معلوم ڈاکو امام مسجد کے ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی و طلائی زیورات چھین کر فرار ہو گئے۔

تفصیلات مطابق گزتہ رات چار نا معلوم ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر جامع مسجد اہلحدیث اڈا وڈانہ کے امام مسجد قاری حاجی محمد کے گھر میں داخل ہو کر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی،6تولے طلائی زیورات و موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔