نیدر لینڈ کا ایسا گا ئوں جہا ں سٹرکیں نہیں ہیں

Netherlands

Netherlands

ایمسٹرڈیم (جیوڈیسک) یہ منا ظر نید ر لینڈکے گائوںGiethoorn کے ہیں جہا ں رہا ئشی علا قے میں ایک سے دوسرے گھر تک جا نے اور گاڑیوں کی آمدو رفت کے لئے سٹرکیں با لکل بھی نہیں ہیں۔

اس گا ئوںکے لو گ نہروں کے پا نی کے با عث آنے جانے کے لئے چھو ٹی کشتیوں کا استعما ل کر تے ہیں جہاں چا روں جا نب ہر یا لی ، خوبصورت گھر اور پا نی ہی نظر آتا ہے۔

اس گائوں کی خاص بات یہ بھی ہے کہ جب سرد مو سم میں نہریںجم جاتی ہیں تو یہاں کے لوگ پھر کشتیوں کے بجائے آئس اسکیٹنگ کر تے نظر آتے ہیں۔ یہ گا ئوں اپنی انفرادی خوبی اور دلکشی کے با عث دنیا بھر کے سیا حوں کی تو جہ بھی حا صل کیے ہو ئے ہے۔