سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 8 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کمی

State Bank

State Bank

کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے ذخائر میں آٹھ کروڑ ستر لاکھ ڈالر کمی ہو گئی۔

سٹیٹ بینک کے مجموعی ذخائرچودہ ارب پینتالیس کروڑ ڈالر رہ گئے۔ ایک ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر آٹھ کروڑ ستر لاکھ ڈالر کمی سے نو ارب انتالیس کروڑ اٹھاسی لاکھ ڈالر پر آگئے ہیں۔

جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس بھی پانچ ارب پانچ کروڑ ڈالر موجود ہیں۔