یونیورسٹی آف گجرات میں عید الفطر کے موقع پر تعطیلات کا اعلان

University of Gujrat

University of Gujrat

گجرات : یونیورسٹی آف گجرات میں عید الفطر کے موقع پر تعطیلات کا اعلان۔۔ رجسٹرار یونیورسٹی آف گجرات ڈاکٹر طاہر عقیل کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی آف گجرات میں عید الفطر کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

جامعہ گجرات اور اس کے رکن کالج مؤرخہ 28جولائی 2014ء بروز سوموار سے لیکر یکم اگست 2014ء بروز جمعتہ المبارک تک بند رہیں گے۔ جامعہ گجرات اور اس کے تمام رکن کالج دوبارہ مؤرخہ 4اگست بروز سوموار کو کھلیں گے اور باقاعدہ تعلیمی و انتظامی سر گرمیوں کا آغاز ہو جائیگا۔