تلہ گنگ کی خبریں 26/7/2014

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) حلقے میں ترقیاتی کاموں کا آغاز ہو گیا ہے، عوام کی محرومیوں کو ختم کر کے دم لوں گا، عوام کی خدمت ایم این اے سر دار ممتاز خان ٹمن کی زیر نگرانی جاری رکھوں گا۔ ان خیالا ت کا اظہار حلقہ پی پی تئیس کے متو قع امیدوار حکیم یا سر عز یز نے کو ٹگلہ ہا ئوس میں میڈ یاسے خصو صی با ت چیت کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ سیا ست کا با قا عدہ ا غاز کر دیا ہے اور اپنے حلقے کی عوام کی خد مت جا ری رکھو ں گا ۔اپو زیشن والے ہما رے قا ئد محتر م میا ں نواز شر یف اور ایم این اے سر دار ممتاز خا ن ٹمن پر بے جا تنقید کر نے کر رہے ہیں کیو نکہ ان کی سیا ست ہمیشہ کیلئے ختم ہو نے والی ہے ۔مسلم لیگ ن کی حکو مت کے پا نچ سا ل میںمثبت پا لیسیوں کی بدولت پا کستا نی عوام کودرپیش مسا ئل سے نجا ت دلوا کر اپو زیشن جما عتو ں کا منہ بند کر دی گی۔حکیم یا سر عز یز کا مز ید کہنا تھا کہ ایم این اے سر دار ممتاز خا ن ٹمن اپنی تما م تر تو انیا ں بر وکا ر لا کر تلہ گنگ ضلع اور حلقے کے تر قیا تی کا م کر واکر سر خرو ہو ں گے۔ا ئند ہ الیکشن میں پا رٹی قیا دت نے جو حکم دیا اس سیٹ پر الیکشن لڑوں گا ۔حلقہ پی پی تئیس کی عوام کیلئے میر ے دروازے ہر وقت کھلے ہیں اور عوام کے مسا ئل اولین تر جیجی پر حل کیے جا رہے ہیں ۔ا زادی ما رچ اور انقلا بی ما رچ والو ں کو عوام نے مستر د کر دیا ہے وہ اب الیکشن کا انتظار کر یں ،الیکشن میں دودھ کا دودھ اور پا نی کا پا نی ہو جا ئے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تلہ گنگ کیمبر ج انٹر نیشنل سا ئنس کا لج میں دسو یں کلا س کے طا لب علم نے سا لا نہ امتحا ن میں 550میں سے 506نمبر لے کر تحصیل بھر میں اول پو زیشن حا صل کر لی ،تلہ گنگ کے سر کر دہ لو گو ں نے اول پو یشن لینے پر کا لج انتظا میہ اور طا لبعلم کو مبا ر ک با د دی ۔تفصیلا ت کے مطا بق کیمبر ج انٹر نیشنل سا ئنس کا لج کے طا لبعلم محمد حسنا ت نے سا لا نہ امتحا ن میں دسو یں کلا س میں550میں سے 506نمبر حا صل کر لیے اور تحصیل بھر میں اول پو زیشن حا صل کر کے کا لج اور اپنے والد ین کا نا م روشن کیا ۔اول پو زیشن لینے پرایم این اے سر دار ممتاز خا ن ٹمن ، پیپلز پا ر ٹی رہنما ڈاکٹر علی حسنین نقو ی ،ڈاکٹر نثا ر احمدملک (الممتاز ہسپتا ل ) ،حکیم یا سر عز یز ملتا ن خو رد ،ارشد کو ٹگلہ،میا ں محمد ملک ،محسن قیو م ،عمر ان سمیت دیگر سر کر دہ لو گو ں نے مبا ر ک با ددی ۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ تیر ہ دوکا نداروں پر نا قص صفا ئی اور سر کا ری رٹیس سے زائد قیمت وصول کر نے پر اسسٹنٹ کمشنر نے 6500روپے جر ما نے کیے ۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ مقا می ہو ٹل کے ما لک دہی سر کا ری ریٹس سے دوگنا زیا دہ قیمت پر فر وخت کر رہا تھا جبکہ با قی دوکا نداروں نے بھی سرکا ری رٹیس کی قیمتوں سے تجا وز کر نے اور نا قص صفا ئی پر انکو اے سی تلہ گنگ نے ٹو ٹل 13دوکا نداروں پر 6500روپے جر ما نے کیے اور وارننگ دی کہ ا ئند ہ مقد ما ت کا بھی سا منا کر نا پڑ ے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) میا نو الی روڈ پر دو مختلف حا دثا ت میں دو افراد شد ید زخمی ،زخمیو ں کو طبی امداد کیلئے ہسپتا ل شفٹ کر دیا گیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق پہلا حا دثہ بلا ل ا با د کے قر یب پیش ا یا کہ تلہ گنگ سے سوزوکی جا ر رہی تھی کہ بغیر اشا رہ مو ڑ کا ٹتے ہو ئے مخا لف سمت سے ا نے والی کا رنے ٹکر ما ردی جس کے نتیجے میں سوزوکی میں سوار دوافراد شد ید زخمی ہو گئے جن کو طبی امد اد کیلئے مقا می ہسپتا ل شفٹ کر دی گیا ۔دوسرے حا دثے میں دند ہ شا ہ بلا ول کے قر یب تیز رفتا ر ہا ئی ایس ڈرائیو ر سے بے قا بو ہو کر کھا ئی میں چلی گئی ،معجز انہ طو ر پرتما م سواریا ں محفو ظ رہی اور ہا ئی ایس کا معمو لی نقصا ن ہوا۔

Hakim Yasir Aziz

Hakim Yasir Aziz