کراچی: کچی شراب پینے سے ایک شخص ہلاک

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) محمود آباد میں کچی شراب پینے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق محمود آباد کے علاقے اعظم بستی میں ایک شخص کچی شراب پینے سے مرگیا۔