کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کے شاہ حسین شاہ نے جوڈو میں سلور میڈل حاصل کر لیا

Shah Hussain Shah

Shah Hussain Shah

گلاسگو (جیوڈیسک) انگلینڈ کے شہر گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کےشاہ حسین شاہ کو جوڈو کے مائنس ہنڈرڈ کی ٹگری کے فائنل میں شکست ہوگئی ہے جس کے بعد انہیں دوسرے نمبر پر ہونے کی وجہ سے چاندی کا تمغہ مل گیا ہے۔

شاہ حسین شاہ فائنل میں پہنچ گئے تھے۔ انہیں اسکاٹ لینڈ کے کھلاڑی کے یووون بروٹن نے شکست دی۔