کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

Quetta

Quetta

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے۔ شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق لاش کچلاک کے علاقے کلی خروٹ آباد کے میدانی سے ملی ہے جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے، لاش شناخت اور ضروری کاروائی کے لئے مقامی ہسپتال پہنچادیا گیا۔