مفتی شہاب الدین کا خیبر پختونخوا میں آج عیدالفطر منانے کا اعلان

Shahab Uddin

Shahab Uddin

پشاور (جیوڈیسک) مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے خیبر پختونخوا میں آج عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا۔ پشاور میں مسجد قاسم علی خان میں اجلاس کے بعد مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے۔

میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پشاور، مردان، چارسدہ اور دیگر علاقوں میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے، اجلاس میں مصدقہ شہادتیں موصول ہوئیں۔