پاکستان کی لیانا سوان کا ویمنز 100 میٹر بریسٹ اسٹروک ہیٹ میں پہلا نمبر

Lin Swan

Lin Swan

گلاسگو (جیوڈیسک) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی لیانا سوان ویمنز 100 میٹر بریسٹ اسٹروک کی ہیٹ میں پہلے نمبر پر آگئیں۔

گلاسگو میں جاری ویمنز 100 میٹر بریسٹ اسٹروک ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیانا سوان نے ہیٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان ہی کی انعم بانڈے چوتھے نمبرپر آئیں۔