مجید نظامی کی وفات پر صحافت کا ایک چمکتا ستارہ گر گیا

Kharian

Kharian

کھاریاں: مجید نظامی کی وفات پر صحافت کا ایک چمکتا ستارہ گر گیا پاکستانی صحافت کا ناقابل تلافی نقصان ہے مجید نظامی کی صحافتی اور ادبی خدمات کو ہمیشہ یار رکھا جائیگا ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی سید تنویر نقوی بانی یونین آف جرنلسٹس تحصیل کھاریاں وسابق سیکرٹری جنرلKPC نے کیا۔

انہوں نے کہا کہ مرحوم جیسی ادبی عملی شخصیات قومی اثاثہ وہتی ہیں بلکہ مرحوم آنیوالے صحفافیوں کیلئے ایک اکیڈمی کی حیثیت رکھتے تھے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی مغفرت کر کے درجات بلند کرے اور تمام سوگواروں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔