گوجرانوالہ میں نماز عیدالفطر کے اوقات مندرجہ ذیل مقامات پر نماز 8 بجے ہو گی

Gujranwala

Gujranwala

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں نماز عیدالفطر کے اوقات مندرجہ ذیل مقامات پر نماز 8 بجے ہو گی۔ آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف، امامت الحاج پیر سید عظمت علی شاہ بخاری۔مرکز اہلسنت جامع مسجد زینت المساجد محلہ اسلام آباد،امامت مفتی پیر ابو دائود محمد صادق۔جامع مسجد گلزار مدینہ نوشہرہ روڈ، امامت مولانا پیر ابو طاہر عبدالعزیز چشتی۔درگارہ حضرت ابولبیان مرکزی جامع مسجد نقشبندیہ ماڈل ٹائون،امامت صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی۔مرکزی جامع مسجد نور بازار غلام محمد ٹھیکدار،امامت الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی۔جامع مسجد نورالسلام عالم چوک،مفتی محمد حسین صدیقی۔مغربی عید گاہ،امامت مفتی غلام نبی جماعتی۔عید گاہ موضع فقیرانوالی خورد،امامت الحاج سرفراز احمد تارڑ۔جامع مسجد بینک سکوائر،امامت قاری محمد سلیم زاہد۔عید گاہ موضع کوٹ ہرا،امامت مولانا محمد اعظم کیلانی۔جامع مسجد غوثیہ فرید ٹائون،امامت قاری محمد اشرف شاکر۔جامع مسجد انوار مدینہ،امامت مولانا محمد عارف چشتی۔جامع مسجد مجددیہ کھوکھرکی،امامت مولانا محمد خالد حسن مجددی۔جامع مسجد انوارالمساجد پاپولر نرسری،امامت مولانا حافظ محمد رفیق قادری۔جامع مسجد رضائے مجتبیٰ جی ٹی روڈ،امامت حافظ مشتاق احمد سلطانی۔جامع مسجد مینار والی کنگنی والا،امامت قاری غلام سرور حیدری۔جامعہ معین القرآن باغبانپورہ ،امامت قاری محمد اعظم چشتی۔گرائونڈ اسلامیہ کالج،امامت مولانا فیاض الرحمان ہزاروی۔گول جامع مسجد ماڈل ٹائون،مفتی نصرت اللہ مجددی۔جامع مسجد غوثیہ دھلے،امامت حافظ آصف علی اویسی۔ جامع مدینة العلم،امامت قاری اکرام اللہ کیلانی۔جامع مسجد نوشہرہ روڈ،امامت قاری احسان اللہ رضوی۔جامع مسجد گلزار مدینہ باغبانپورہ،امامت مولانا عبدالمجید کیلانی۔جامع مسجد رضائے مصطفیٰ عالم چوک، امامت صاحبزادہ محمد غوث رضا قادری۔