گرین ٹاؤن میں تین سالہ بچی کے ریپ کا ملزم گرفتار

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں تین سالہ بچی کے ساتھ ریپ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ایس پی عمر ورک کے حوالے سے بتایا گیا کہ ملزم متاثرہ بچی کا کزن ہے۔

یار رہے کہ ملزم نے چند روز قبل گرین ٹاؤن میں مذکورہ تین سالہ بچی کو اغواء کر کے ریپ کا نشانہ بنایا تھا۔