آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رکھنے کا فیصلہ

Petroleum Products

Petroleum Products

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزارت پٹرولیم کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ہدایت پر پٹرولیم قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ ماہ پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں کوئی ردو بدل نہیں ہو گا۔