جاپان میں شدید گرمی کی لہر جاری، مزید 10 افراد ہلاک

Japan

Japan

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان میں شدید گرمی کی لہر سے مزید دس افراد ہلاک جبکہ 1900 سے زائد ہسپتال پہنچ گئے۔

ہسپتال میں موجود 1900 شہریوں کا علاج کیا جا رہا ہے جبکہ 20 افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔