ٹائیگر شیروف کو بہترین مارشل آرٹس صلاحیتیں دکھانے پر اعزازی بلیک بیلٹ کا ایوارڈ

Tiger Shroff

Tiger Shroff

ممبئی (جیوڈیسک) فلم ہیرو پنتی میں ٹائیگر شیروف کے مارشل آرٹس کرتب ان کے مداحوں کے ساتھ ساتھ،، جنوبی کوریا کی مارشل آرٹ کمپنی کو بھی بھا گئے۔

ٹائیگر شیروف بھی بلیک بیلٹ پا کر ہوئے بہت خوش، اور سب کو مارشل آرٹس سیکھنے کا مشورہ دیتے نظر آئے۔

ٹائیگر شیروف کو اپنی پہلی فلم میں اداکاری کی وجہ سے تو زیادہ پسند نہیں کیا گیا لیکن ان کی فائٹنگ اور رومانٹک گانوں میں پرفارمنس سب کو ضرور چونکا گئی۔