ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) روشنی ویلفیر سوسائٹی کے چیف کرنل محمد صفدر روشنی ویلفیر سوسائٹی گوٹریالہ تحصیل کھاریاں کی ہداہت پر 67 غریب اورمستحقین گھرانوں میں عید پیکج دے کر ان کو عید کی خوشیوں میں شامل کیا۔
علاقے کے سماجی و سیاسی حلقوں نے روشنی ویلفیر سوسائٹی کے تمام عہدیداران اور کارکنان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا اللہ تعالیٰ کو راضی کیا جا سکتا ہے ہماری تمام نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ایسے نیک کام کرنے کی سب کو توفیق دے اور تمام معاونین کو اللہ اجر دے۔