میرا فلسطین لہو لہو

کہا ں فا ختہ امن کی ہے، کہا ں زیتو ن کی ڈا لی ہے
میر ے فلسطین میں دیکھو یہ کیسی خون کی لا لی ہے
میر ی مسجد،میر ا مکتب، میر ا ہر دوا خا نہ
اِدھر خو ن کی ہو لی ،اُدھر خو ن کی لا لی
اک ملا لہ کی خا طر تو پو ری دنیا رو ئی تھی
اتنی ملا لا ئو ں کی خا طر بھی آ ج کو ئی ملا لی ہے
میر ی گلیا ں، میر ے کو چے، سر خ آ نگن سر خ د امن
کہا ں ہے آ غو ش ما ئو ں کی ہر کو ئی یہا ں سو الی ہے
یہ اسرا ئیل یا بر بر ہے، یہ نیتن یا ہلا کو ہے
اسے امن کا نو بل دو اسکا کام مثا لی ہے
میں ہو ں دھر تی نبیوں کی، میں ارض بیت المقد س
مو لا ! کو ئی ایو بی دے، تیری اقصیٰ سوا لی ہے
از قلم ۔ افضا ل احمد خاں اعوا ن

Palestine

Palestine

تحریر: عمر فاروق