سرگودھا (جیوڈیسک) انہوں نے تقریبات آزادی کی افتتاح کے سلسلہ میں پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ عوام کو چا ہیے کہ وہ ملک کو عدم استحکام کا شکار کر نے والی قوتوں کا آلہ کار بننے والوں کا ساتھ نہ دیں اور ان کی سازشوں کو ناکام بنا دیں۔
انہوں نے کہا کہ قوم میں جذبہ حب الوطنی کو فروغ دینے کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت اور پارٹی ماہ آزادی کو بھر پو ر طر یقہ سے منائے گی۔
اگست کے دوران کا رکن گھر وں پر قو می پر چم لہرا ئیں اور سینوں پر قومی پرچم کے بیج لگا ئیں۔ تقریب سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مقامی عہد یداران نے بھی خطاب کیا۔