ملزم نے حوالات کے باتھ کی اینٹوں سے بنی چو گاٹھ پر آزاد بند کو گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کا ارتکاب

Suicide

Suicide

گلیا نہ ( عمر فارو ق اعوا ن ) تھا نہ ککرا لی کے ڈکیتی کے ملز م کی تھا نہ گلیا نہ میں پر اسرا ر ہلا کت ، ملز م نے حو الا ت کے با تھ کی اینٹو ں سے بنی چو گا ٹھ پر آ زا د بند کو گلے میں پھندا ڈا ل کر خو دکشی کا ارتکا ب کیا ۔ تفصیل کے مطا بق تھا نہ ککر الی کے علا قہ مو ضع بہو رچھ میں ڈ کیتی کے ملز م افتخا ر علی و لد محمد انو ر قو م کشمیر ی سکنہ محلہ غر یب پو رہ گجر ات جسے ایک رو ز قبل تھا نہ گلیا نہ کے حو الا ت میں بند کیا گیا تھا اس نے را ت تین بجے کے قر یب اپنے آ زا د بند کو گلے میں پھندا ڈ ال کر خو د کشی کا ارتکا ب کیا۔

مسلسل پند رہ سو لہ گھنٹے گز رنے کے بعد علا قہ مجسٹر یٹ نے تھا نہ گلیا نہ میں آ کر انکو ائر ی کے بعد لا ش کو پو سٹ ما رٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کو اٹر ہسپتا ل شفٹ کر نے احکا ما ت جا ری کیے سا را دن تھا نہ گلیا نہ مید ا ن جنگ بنا رہا ۔ متو فی کے لو احقین نے تھا نہ گلیا نہ میں تو ڑ پھو ڑ کی اور پو لیس کے سا تھ ہا تھا پا ئی بھی ہو ئی ۔ ڈ ی ایس پی سر کل کھا ریا ں کے سا تھ لو احقین کے مذا کر ات بھی نا کا م رہے اور لو احقین نے پو لیس تھا نہ گلیا نہ کے خلا ف نعر ہ با زی اور گا لی گلو چ بھی کر تے رہے۔

متو فی کے لو احقین نے الز ام لگا یا کے پو لیس تھا نہ گلیا نہ کے ایس ایچ ا و اور تھا نہ ککر الی کے تفتیشی آ فیسر صفد ر قر یشی نے ہما رے بیٹے کو تشد د سے قتل کر نے بعد خو دکشی کا ڈرا مہ رچا یا ۔ لو احقین کے احتجا ج کے نتیجہ میں پو لیس نے تما م لو احقین کو دھکے دے کر تھا نہ سے با ہر نکال کر درو ا زے بند کر دیے ۔ بعد ازا ن لو احقین نے تھا نہ میں پڑ ے گملو ں کو اٹھا کر درو ازو ں کے شیشے تو ڑ دیے ۔ آ س پا س کے دیہا تو ں کے لو گ و اقع کی خبر سنتے ہی سینکڑو ں کی تعد ا د میں و ہا ں جمع ہو گے۔

صحا فیو ں کو تصو یر اور فلم بنا نے سے منع کر دیا گیا بلکہ بعض پو لیس ملا زمین سے صحا فیو ں کی تلخ کلا می بھی ہو ئی ۔ متو فی کے لو احقین کا کہنا تھا کے مخا لفین سے بھا ری رشو ت کے عو ض ہما رے بیٹے کو قتل کر دیا گیا پو لیس کی بھا ری نفر ی تھا نہ صدر کھا ریاں ، تھا نہ ککرا لی ، تھا نہ لا لہ مو سی ، تھا نہ کھا ریا ں کینٹ اور تھا نہ ڈنگہ سے منگو ائی گئی ۔ متو فی کے لو احقین میں بیو ہ رو بینہ کو ثر ، قا سم و لد افتخا ر ، فخر و لد افتخا ر بیٹے ، تسلیم بی بی ، نو ید ہ بی بی بہنیں ، تنو یر افضل اور دیگر لو احقین میں شا مل تھے۔

متو فی کے بیٹے ، بہنیں ، بیو ی اور دوسر ے رشتے دا ر و ں نے تھا نہ گلیا نہ میں نعش کو حو الا ت میں لٹکتا دیکھ کر د ھا ڑ یں ما ر ما ر کر رو نا شر و ع کر دیا ۔ جبکہ پو لیس تھا نہ گلیا نہ کے ایس ایچ او اور ڈ یو ٹی پر ما مو ر گا رڈ اور حو الا ت میں بند دوسر ے قید یو ں کے بیا نا ت ڈ یو ٹی مجسٹر یٹ نے قلم بند کیے ۔جبکہ پو لیس تھا نہ کے ایس ایچ او کا مو قف ہے کہ را ت 3 بجے لو ڈ شیڈ نگ کے دو را ن ملز م نے خو دکشی کا ارتکا ب کیا جس کی وجہ سے اس کی مو ت و اقع ہو ئی۔