اور تمہارے پاس کیا عذر ہے کہ تم جہاد نہ کرو, اللہ کی راہ میں اور کمزوروں کی خاطرسے جن میں کچھ مرد ہیں, اور کچھ عورتیں ہیں اور کچھ بچے ہیں جو دعا کر رہے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار ہم کو اس بستی سے باہر نکال جس کے رہنے والے سخت ظالم ہیں اور ہمارے لیے اپنے پاس سے (غیب سے) کسی دوست کو کھڑا کیجئے اور ہمارے لیے اپنے پاس سے (غیب سے) کسی حامی کو بھیجئے۔
And what is [the matter] with you that you fight not in the cause of Allah and [for] the oppressed among men, women, and children who say, “Our Lord, take us out of this city of oppressive people and appoint for us from Yourself a protector and appoint for us from Yourself a helper?”