رینجرز کی کارروائی پر افسوس ہے؛ فاروق ستار

Farooq Sattar

Farooq Sattar

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز نے ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار کے گھر پر چھاپا مار کر 3 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔فاروق ستار کہتے ہیں کہ رینجرز نے گھر کے باہر سیکیورٹی کیمپ اُکھاڑدیا۔

میرا لائسنس یافتہ پستول بھی قبضے میں لے لیا، کارروائی پر افسوس ہے۔ انہوں نے ڈی جی رینجرز، کور کمانڈر اور وزیر اعلیٰ سندھ سے واقعے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔