بھمبر کی خبریں 04-08-14

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر اور گردونواح میں گرمی اور حبس میں اضافہ کے ساتھ ساتھ ہی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ گرمی حبس اور لوڈ شیڈنگ سے عوام کا برا حال پسینہ خشک ہو نے کا نام نہیں لے رہا تفصیلا ت کے مطا بق عید الفطر کے بعد بھمبر اور گرد ونو اح میں گر می کی شدت اور حبس میں مز ید اضا فہ جبکہ بجلی کی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ میں بھی اضا فہ دن بھر کئی کئی گھنٹے بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ ہو نے لگی نہ گھرو ں اور ہی ہی با ہر سکو ن ،عو ام گر می حبس اور بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ کیو جہ سے پسینہ سے شر بو ر دن بھر پسینہ خشک ہو نے کا نا م نہیں لے رہا گر می اور بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ نے لو گو ں کا برا حا ل کر رکھا گھرو ں سے با ہر نکلنا مشکل ہو گیا ہے با زارو ں میںگا ہک نہ ہو نے کیو جہ سے با زار ویران پڑ ے ہیں جبکہ سر کا ری دفا تر کے اندر بھی حا ضر ی نہ ہو نے کے برا بر ہے ۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)یو م آزادی کی تقر یبا ت کو حتمی شکل دینے کے لئے آج ڈپٹی کمشنر آفس بھمبر میں اجلا س ہو گا اجلا س کی صدا رت ڈپٹی کمشنر جبکہ مختلف سیا سی وسما جی تنظیمو ں کے نما ئندے اور مختلف سر کا ری ادا رہ جا ت کے ذمہ دار ان اجلاس میں شر کت کر یں گے تفصیلا ت کے مطا بق یو م آزاد ی کی تقر یبا ت کو حتمی شکل دینے کے لئے آج ڈپٹی کمشنر بھمبر کے دفتر میں اجلاس منعقد ہو گا اجلاس کی صدا رت ڈپٹی کمشنر بھمبر سردا ر عدنا ن خو رشید کر یں گے جبکہ اجلاس میں بھمبر کی سیا سی وسما جی تنظیمو ں کے نما ئند گا ن اور سر کا ری ادا رو ں کے ضلعی آفیسر شر کت کر یں گے اجلاس میں27جو لا ئی کو ہو نے وا لے اجلاس میں فیصلہ جا ت پر عمل درآمد اور اقدا ما ت کی سب نما ئند گا ن اپنی رپو رٹ پیش کر یں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) 14اگست کو 10لا کھ سے زا ئد افراد آزاد ی ما ر چ میں شر کت کر کے کر پٹ اور دھا ندلی زدہ حکومت کو رخصت کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف کے مر کز ی را ہنما چو ہدر ی صا دق حسین آف چھپرا ں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن کی مو جو دہ حکومت دھا ند لی کے زر یع قائم ہو ئی ہے جس نے ملکی مسائل کو حل کر نے کے بجا ئے ان میں مز ید اضا فہ ہوگیا ہے مہنگا ئی ،کر پشن ،بے رو زگا ری ،بجلی اور گیس کی لو ڈ شیڈ نگ اور لا قا نو نیت نے عو ام کا جینا حرا م کر رکھا ہے انہو ں نے کہا کہ اب قت آگیا ہے کہ عو ام مو جو دہ کر پٹ اور دھا ند لی زدہ حکومت کے خلا ف اٹھ کھڑ ے ہو ں پا کستا ن تحر یک انصا ف کے قا ئد عمران خا ن نے14اگست کو آزادی ما ر ک کی کا ل دے کر پا کستا ن کو کر پٹ اور بد عنو ان حکمرانو ں سے آزاد کرو انے کا آغازکر دیا ہے 14اگست کو 10لا کھ سے زا ئد افراد پا کستا ن تحر یک انصا ف کے آزاد ی ما رچ میں شر کت کرکے موجو دہ کر پٹ اور دھا ند لی زدہ حکومت کو رخصت کر دیں گے آزادی ما ر چ کو روکنا اب حکمرا نو ں کے بس کی با ت نہیں اگر کسی نے آزادی ما ر چ میں رکا وٹ ڈا لنے کی کو شش کی تو پھر ملک کے اندر خو نی انقلا ب آئے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھا رت مقبو ضہ کشمیر میںجبکہ اسرا ئیل غز ہ میں مسلما نو ں کی نسل کشی اور انسا نی حقوق کی کھلے عا م خلا ف ورزیا ں کر رہے ہیں اقوام متحد ہ مسلما نو ں کاقتل عام رو کوا نے کے لئے اپنا کر دا ر ادا کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنما چو ہدر ی محمد اکر م عرف پپو جٹ مقدم نے کیا انہو ں نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر اور فلسطین میںمسلما نو ں کے قتل عا م اور انسا نی حقوق کی مسلسل خلا ف ورزیو ں پر اقوام متحد ہ اور انسا نی حقوق کے ادا روں کی مسلسل خا مو شی دنیا بھر کے انسا نو ں کے لئے لمحہ فکر یہ ہے امر یکہ اور اس کے اتحا دیو ں نے اسرا ئیل اور بھا رت کو مسلما نو ں کے قتل عا م کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے جبکہ دو سری طر ف انسا نی حقوق کی علمبردار تنظیمو ں نے بھی چپ کا رو زہ رکھا ہو اہے جس سے بھا رت اور اسرا ئیل کے حو صلے بڑ ھ رہے ہیں اور آئے روز مسلما نو ں کی نسل کشی کر رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ مسلم مما لک بھا رت اوراسرا ئیل کے مظا لم کے خلا ف اٹھ کھڑ ے ہو ں اور مسلمانو ں کے قتل عا م کو رو کنے کے لئے اپنا رو ل ادا کر یں۔

Pic From Bhimber

Pic From Bhimber