ایل ڈی اے کی دکانوں اور پلاٹوں کی نیلامی آج ہو گی

Auction

Auction

لاہور (جیوڈیسک) مون مارکیٹ علامہ اقبال ٹاؤن میں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تعمیر کردہ پارک اینڈ شاپ پلازہ میں فوری قبضے کے لئے تیار 10 دکانوں اور گجر پورہ، مصطفی ٹاؤن، سبزہ زاراور فروٹ و سبزی منڈی علامہ اقبال ٹاؤن میں بہترین لوکیشن پر واقع 18 کمرشل و رہائشی پلاٹوں کا نیلام عام آج دن 10:00 بجے ایل ڈی اے کمیونٹی سنٹر 239/A نیو مسلم ٹاؤن نزدایوبیہ مارکیٹ میں ہوگا۔