شہری پرچم لہرا کر قومی اتحاد کا مظاہرہ کریں، عامل صدیقی

Sargodha

Sargodha

سرگودھا (جیوڈیسک) فیسکو سرکل آفس میں ماہ آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایس ای فیسکو شیخ عامل حسین صدیقی نے کہا کہ اگست میں ہمیں اپنے گھروں پر قومی پرچم لہرا کر اس امر کا ثبوت دینا چاہیے کہ ہم اس پرچم کے سائے تلے ایک ہیں۔

نئی نسل کو قیام پاکستان کے مقاصد سے آگاہ کرنے کیلئے آزادی کی تقریبات بھرپور جوش وجذبہ سے منانے کی ضرورت ہے۔