راجیو گاندھی ’’ آپریشن براس ٹیک ‘‘ کے متعلق کچھ نہیں جانتے تھے: مانی شنکر

Mani Shankar

Mani Shankar

لندن (جیوڈیسک) بھارت کے سابق مرکزی وزیر مانی شنکر آئیر نے کہا ہے کہ راجیو گاندھی ’’آپریشن براس ٹیک‘‘ کے متعلق کچھ نہیں جانتے تھے۔

یہ وہ آپریشن تھا جس نے 1980ء کی دہائی میں پاکستان اور بھارت کو جنگ کے دھارے پر لا کھڑا کیا تھا۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ان کے پاس اس کی آزاد طریقے سے تصدیق ہے جو انہیں راجیو گاندھی سے موصول ہوئی۔