کراچی: جام صادق پل پر کنٹینر الٹ گیا

Containers

Containers

کراچی (جیوڈیسک) کورنگی انڈسٹریل ایریامیں جام صادق پل پر تیز رفتار کنٹینر الٹنے سے ٹریفک کی روانی متاثر، ڈرائیور حادثے کے بعد فرار ہو گیا۔

ریسیکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کنٹینر الٹ گیا جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی تاہم حادثے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈرائیور حادثے کے بعدفرار ہو گیا۔