پنو عاقل:اہلسنت و الجماعت کے اہم رہنما پر فائرنگ

Pano Aqil

Pano Aqil

پنوعاقل (جیوڈیسک) مظاہرین کا کہنا تھا کہ پنو عاقل میں بد امنی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے جس سے علمائے کرام بھی محفوظ نہیں۔

پنوعاقل کے قریب راولپنڈی سے تعلق رکنے والے اہلسنت والجماعت کے اہم رہنما سید ریاض شاہ پر فائرنگ کی گئی جس میں وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

واقعے کیخلاف سید محسن شاہ اور حاجی شبیر کورائی کی قیادت میں تھانے کے باہر احتجاج مظاہرہ کیا گیا