ملزمان نے گھر گھس کر محنت کش کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Girl

Girl

سرگودھا (جیوڈیسک) 51 جنوبی میں امان اﷲ نے بوٹا کی بیوی کو بد اخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا۔

مختلف واقعات کے دوران گزشتہ روز جوہر کالونی کے دوست محمد کے گھر فخر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ داخل ہوا اور اسکی بیٹی (ث) کو اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔