نیویارک: ٹائمزاسکوائر کے قریب 2 بسوںمیں ٹکر، 11 افراد زخمی

New York

New York

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی شہر نیویارک میں 2 بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹریفک حادثے نیویارک میں ٹائم اسکوائر کے قریب پیش آیا۔ 2 بسوںکے درمیان ٹکر سے کم از کم 11 افراد زخمی ہو گئے۔