20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 20 روپے اضافہ، غریب پریشان

Flour

Flour

سرگودھا (جیوڈیسک) جس سے غریبوں کے پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا۔ ایکس مل قیمت 755 سے بڑھا کر 780 روپے کردی گئی ہے پرچون قیمت 765روپے سے بڑھا کر 790 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری طرف مل مالکان کا موقف ہے کہ موسم کی تبدیلی کے ساتھ پیداواری اخراجات میں اضافہ ہوا ہے۔ بیس کلو آتے کا تھیلا اب مہنگا پڑتا ہے اس لئے آٹے کے تھیلوں کی قیمتوں میں اضافہ مجبوری ہے۔