سپورٹس کی تاریخ کا انوکھا ترین ایونٹ۔ نوجوانوں کے درمیان کھوہ گیڑنے کا مقبلہ

UMAR FAROOQ AWAN

UMAR FAROOQ AWAN

گلیانہ : سپورٹس کی تاریخ کا انوکھا ترین ایونٹ۔ نوجوانوں کے درمیان کھوہ گیڑنے کا مقابلہ کنویں پر بیلوں کے پا نی کھنچنے کی بجائے جوانوں کی جوڑیوں کا پانی کھنچنے کا مقابلہ عوام الناس کا جوش و خروش دیدنی۔ تفصیلا ت کے مطا بق ملک محمد اقبا ل اعوا ن المعرو ف دا ندا ں وا لے ملکہ کے کنویں پر کھیلو ں کی تا ریخ کا منفر د مقا بلہ منعقد ہو ا مقا بلے میں نو جو ا نو ں کی 20جو ڑیو ں نے حصہ لیا۔

ملکہ کے ملک عبد الر حمن اعوا ن اور محمد نا ظم کی جو ڑ ی نے ایک منٹ میں 13چکر لگا کر اول پو ز یشن حا صل کی ۔ دو سر ے نمبر پر گو لڑ ہ ہا شم کے رضی اور نو شہ کی جو ڑ ی جبکہ تیسر ے نمبر جھا نٹلہ کے حبیب اور جا وید کی جو ڑ ی آ ئی ۔ پہلے نمبر پر آ نے و الے جو ڑ ی کو ٹرا فی ، جھنڈا اور 1500روپے نقد انعا م دیا گیا دو سر ے نمبر پر آ نے و الی ٹیم کو ٹرا فی ، جھنڈا اور 1000رو پے انعا م جبکہ تیسر ے نمبر پر آ نے و الی ٹیم کو ٹرا فی ، جھنڈا ، 500رو پے نقد انعا م دیا گیا۔