افریقہ میں جان لیوا وائرس ایبولا نے 932 افراد کو موت کا شکار بنا دیا

Virus, Ebola

Virus, Ebola

جنیوا (جیوڈیسک) ایبولا وائرس افریقہ کے بعد تیزی سے دیگر ممالک میں پھیلنے لگا۔ سعودی عرب ، امریکا، برطانیہ سمیت کئی ممالک کے شہری مہلک وائرس کا شکار بن گئے۔

عالمی ادارہ صحت نے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ کل ہلاکتیں 932 ہو گئیں جبکہ 1700 افراد جان لیوا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔