واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست میسوری میں ایک کالج کی طالبہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت دے دی گئی۔حکام نے بتایا کہ مائیکل نامی شہری کو امریکی ریاست میسوری میں ایک کالج کی طالبہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت دے دی گئی۔
حکام نے بتایا کہ مائیکل نامی شہری کو ریاست کے جنوبی حصے میں واقع جیل میں زہریلا انجکشن لگا کر سزائے موت دی گئی۔ مائیکل نے 1995 میں طالبہ کے ساتھ زیادتی کی تھی اور پھر اسے قتل کر دیا تھا۔