مانسہرہ کی وادی کاغان میں ریچھ کے حملے میں نوجوان زخمی

Mansehra

Mansehra

مانسہرہ (جیوڈیسک) مانسہرہ کی وادئی کاغان میں ریچھ کے حملے میں نوجوان زخمی ہو گیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کنگ عبداللہ ٹیچنگ اسپتال میں زیر علاج 26 سالہ نوجوان نے کہ جرید کے علاقے نکیال بیری میں جنگل سے آنے والے ریچھ نے اس پر حملہ کیا ۔

جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔نوجوان کا کہنا تھا کہ خوراک کی تلاش میں دیہات میں آنے والے چیتے اور ریچھ لوگوں کیلیے خوف کا باعث ہیں۔