انسداد پولیو مہم کا کیچ اپ ڈے

Polio

Polio

لاہور (جیوڈیسک) ڈی سی او نے لیک روڈ پرانی انارکلی میں کیچ اپ ڈے کے تحت پولیو مہم کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کیا اور بچوں کو قطرے بھی پلا ئے۔

منظور کالونی میں گندے پانی کانوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ٹا ؤن اور ایل ڈبلیو ایم سی کو صفائی ستھرائی کا حکم دیا۔ کینال روڈ پر گرے درخت کو راستے سے ہٹا نے کی ہدایت کی۔