لاہور: عوامی تحریک کے کارکنوں نے 8 پولیس گاڑیاں جلا دیں

Punjab Police

Punjab Police

لاہور (جیوڈیسک) بھیرہ انٹرچینج کے قریب پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں نے پولیس کی 8 گاڑیوں کوآگ لگا دی، پولیس کے مطابق انٹرچینج پر 4 گھنٹوں سے موٹر وے پر پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کا قبضہ ہے۔

دوسری جانب ترجمان پنجاب پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ اٹک، جہلم اور چکوال میں عوامی تحریک کے کارکنوں نے 19 پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنارکھا ہے۔