اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں ایک ہفتے کی توسیع

Islamabad

Islamabad

اسلام آباد (جیوڈیسک) دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی، تعلیمی ادارے اب 18 اگست کو کھلیں گے۔

کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ کے ترجمان کہ اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں میں توسیع کر دی گئی ہے۔

اسلام آباد کے تعلیمی ادارے اب 11 کے بجائے 18 اگست کو کھلیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ تحریک انصاف کے آزادی مارچ اور عوامی تحریک کے احتجاج کے باعث تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع کی گئی ہے۔