بیجنگ: تبت میں مسافر بس کھائی میں گرگئی، 44 افراد ہلاک

China

China

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے علاقے تبت میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 44 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چینی علاقے تبت میں مسافروں سے بھری ہوئی۔

بس ایک گہری کھائی میں جاگری، حادثے کے نتیجے میں کم از کم 44 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 11 افراد شدید زخمی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق مسافر بس کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔