وزیر اعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ غیر آئینی و غیر قانونی ہے، سعد رفیق

Saad Rafique

Saad Rafique

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر سعدر فیق کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، یوں لگتا ہے کہ تحریک انصاف لانگ مارچ کی تیاری نہیں کر سکی۔

کور کمیٹی اجلاس میں تحریک انصاف کے قائدین نے لانگ مارچ کی تیاریوں پر مایوسی کااظہار کیا، جمہوریت عمران خان کی ذاتی جاگیر نہیں، وزیراعظم سے استعفی کا مطالبہ غیر آئینی و غیر قانونی ہے۔