عوامی تحریک تحصیل شورکوٹ کے نائب صدر نے استعفی دے دیا

Awami Tehreek

Awami Tehreek

شور کوٹ سٹی (جیوڈیسک) کی پالیسوں کے خلاف استعفی دیا کیونکہ ملکی املاک کو نقصان پہنچانا کسی بھی طرح درست نہیں جبکہ پولیس پر حملے کرنا محب وطن پاکستانیوں کے بجائے شرپسند عناصر کا کام ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ ملک میں انتشار پھیلانے والی جماعت کا حصہ نہیں رہنا چاہتے۔