72 گھنٹوں میں مزید جماعتیں مارچ میں شریک ہوں گی ، شیخ رشید

Sheikh Rashid

Sheikh Rashid

لاہور (جیوڈیسک) شیخ رشید نے کہا کہ آئندہ 72 گھنٹوں میں مزید دو تین جماعتیں مارچ میں شریک ہوں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم حکومت کا تختہ نہیں الٹ رہے۔

تحریک چلارہے ہیں، کوشش کی جارہی تھی کہ عمران خان اور طاہرالقادری اکھٹے نہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ جلد مزید جماعتیں مارچ میں شریک ہوں گی۔