امریکا نے عراق سے اپنا کچھ سفارتی عملہ واپس بلوالیا

America

America

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے عراقی شہراربیل سے اپنا کچھ سفارتی عملہ واپس بلوا لیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سفارتی عملہ عراقی شہراربیل سےواپس بلوایاگیاہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ عراق سے سفارتی عملہ شدت پسندوں کے ممکنہ حملے کے خطرے کے پیش نظر واپس بلوایا۔ سفارتی عملہ عراقی شہر اربیل سے واپس بلوایا گیا ہے۔