چمن کے قندھاری بازار میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

Chaman

Chaman

چمن (جیوڈیسک) چمن کے قندھاری بازار میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکا موٹر سائیکل میں ہوا، جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔

جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سیکورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔