سانگھڑ (جیوڈیسک) ریلی ڈی ایچ او آفس سے پریس کلب تک نکالی گئی، اس موقع پر ڈاکٹر فاروق اعوان، ڈاکٹر جمیل، ڈاکٹر لیلیٰ رام اور ڈاکٹر راشد بھی موجود تھے۔
ڈی ایچ او ڈاکٹر شگفتہ نسرین کا کہنا تھا کہ سند ھ حکومت کی طر ف سے اس موذی مر ض سے بچا ؤ کے لئے ہر ممکن کو شش کی جا رہی ہے، اس مر ض سے بچاؤکے لئے ضروری ہے کہ وقت پر اپنے ٹیسٹ کرائے جا ئیں، وقت پر بیماری کی تشخیص سے بیماری کی پیچیدگیوں سے بچا جا سکتا ہے۔