اسلام آباد: چوہدری نثار نے تمام پولیس اہلکاروں کو طلب کر لیا
Posted on August 12, 2014 By Majid Khan اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
Chaudhry Nisar
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے تمام پولیس اہلکاروں کو آج رات دس بجے طلب کر لیا ہے۔
تمام پولیس اہلکار منگل کو رات دس بجے پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں جمع ہوں گے، جہاں وزیرداخلہ چوہدری نثار ان سے خطاب کریں گے۔
خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اسلام آباد میں ہنگامی صورتحال کی وجہ سے تمام پولیس اہلکاروں کی طلبی سے ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com