چوہدری محمد اکرم کائرہ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کا اہتمام

Lala Musa

Lala Musa

لالہ موسیٰ: سانحہ رالپنڈی میں محترمہ بینظیر بھٹو کے ساتھ جام شہادت نوش کرنے والے چوہدری توقیر اکرم کائرہ کے والد محترم، سابق وزیر خزانہ و جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب چوہدری تنویر اشرف کائرہ کے چچا جان چوہدری محمد اکرم کائرہ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کا اہتمام حسن میرج ہال لالہ موسیٰ میں کیا گیا۔